Breaking News
Loading...
mercoledì 23 ottobre 2013

میرا خیال تھا کہ حج سے میری واپسی

09:09

میرا خیال تھا کہ حج سے میری واپسی کی خبر سن کر محلے والے آئیں گے لیکن کوئی بھی نہیں آیا ۔۔۔۔ انہیں علم ہی نہیں تھا کہ میں حج پر گیا ہوا تھا ۔۔۔۔۔
محلے والوں ، گھر والوں اور دوستوں کی سرد مہری کی وجہ سے میرا دل بیٹھ گیا ۔۔۔۔۔ اور وہ حاجی جسے میں بڑی امنگ اور امید سے اپنے ساتھ لایا تھا ، عزیزوں کی سرد مہری کی وجہ سے سسک سسک کر دم توڑ گیا ۔۔۔۔۔
اس کا انجام دیکھ کر میں نے انتقام اسی پرانے بوسیدہ غلیظ ممتاز مفتی کو نکالا اور اپنے آپ پر طاری کر لیا ۔۔۔۔۔

ممتاز مفتی
لبیک



0 commenti:

Posta un commento

 
Toggle Footer