قائد اعظم نے فرمایا " مجھ سے اکثر پوچھا جاتا ہے کہ پاکستان کا طرز حکومت کیا ہوگا؟ پاکستان کے طرز حکومت کا تعین کرنے والا میں کون ہوتا ہوں۔ مسلمانوں کا طرز حکومت آج سے تیرہ سو سال قبل قرآن کریم نے وضاحت کے ساتھ بیان کر دیا تھا۔ الحمد للہ ، قرآن مجید ہماری رہنمائی کے لیے موجود ہے اور قیامت تک موجود رہے گا " اجلاس آل انڈیا مسلم سٹوڈنٹس فیڈریشن منعقدہ 15 نومبر 1942
قائد اعظم نے فرمایا

0 commenti:
Posta un commento