Breaking News
Loading...
sabato 28 dicembre 2013

::سائیکالوجی کیتحقیق کے مطابق ::

03:41

::سائیکالوجی کی تحقیق کے مطابق ::

اگر کوئی چھوٹی چھوٹی باتوں پر رو پڑتا ہے تو وہ معصوم اور نرم دل ہے۔

اگر کوئی چھوٹی چھوٹی اور خوبصورت باتوں پر بھی غصہ ہو تو اسے پیار کی ضرورت ہے۔

اگر کوئی ایب نارمل طریقے سے کھائے تو وہ پریشان ہے۔

اگر کوئی رو نہیں سکتا تو وہ کمزور ہے۔



اگر کوئی شخص بہت زیادہ ہنستا ہے حتیٰ کہ فضول باتوں پر بھی ہنستا ہے تو وہ بہت تنہا لیکن اندر سے بہت گہرا ہے۔



0 commenti:

Posta un commento

 
Toggle Footer