Breaking News
Loading...
domenica 15 dicembre 2013

یہ سچ ہے انسان کی آرزوو

12:19




یہ سچ ہے انسان کی آرزوو؁ں اور خواہشات کی کبھی کوئ حد مقرر نہیں کی جا سکتی۔ ہر منزل پر پہنچ جانے کے بعد یسے وہ منزل ایک سنگ میل لگنے لگتی ہے اور کوئی نئی اور اگلی منزل اس کی خواہش کا روپ دھار لیتی ہے۔ اور اسی سفر میں انسان کی زندگی تمام ہو جاتی ہے، یا پھر انسان کا مقدر ہی ہمیشہ اور کبھی نہ ختم ہونے والا یہ سفر ہے۔۔


0 commenti:

Posta un commento

 
Toggle Footer